![]() |
||
Shop May-2024 (Call me for UpDated Price) |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
Welcome respected Customers in the world of Lowest Price with Better QualityList UpDate :- May-2024 تمام معزز دکانداروں سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی سال پرانے ریٹ پر اصرار نہ کریں۔ صرف ایک دفعہ بازار کا چکر لگائیں کہ ہر آئٹم کی قیمت پاکستان میں پچھلے سالوں میں دگنی ہو گئی ہے MY Experience :- میرا ذاتی تجربہ رہا ہے کہ ادھار سے انکار کرنے پر نہ کبھی کوئی گاہک خراب ہوا نہ کوئی ناراض ہوا ہے اور
نہ کسی سے تعلق ختم ہوا. ناراض ہوئے... اور تعلق ختم
ہوا Before buying please remember some points.
Term & Conditions:- معزز کسٹمر بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے اب منافع بالکل نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے اس لیے اب ادھار عمران خان کی تبدیلی آنے تک بند ہے، کیونکہ چائنا مال خریدتے وقت وہ 5 روپے
کا بھی ادھار نہیں کرتے۔ اس لئے تمام ادھاری
بھائیوں سے نہایت ادب کے ساتھ معذرت۔ آپ سب بھائی لوگوں کا بہت بہت شکریہ مال خریدتے وقت مال کی کوالٹی، تعداد وغیرہ کو اچھی طرح چیک کر لیں بعد میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔ کورئیر کمپنی اور ٹرانسپورٹ کمپنی شپمنٹ منٹ کے دوران کسی قسم کے نقصان کی ذمہ داری نہیں اٹھاتی اس لیے بہتر ہے ہے مال کی انشورنس کروائیں۔ پرائیویٹ گاڑی محفوظ لیکن انتہائی مہنگی پڑتی ہے. کارگو اس کا متبادل ہے جو آپ سے مناسب کرایہ لے گا۔ NCCS
Co Website www.haqimpex.com
|
|
This site was last updated 03/18/25